By AnySeee | 17 December 2018
بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: فیصلہ کم لمحات
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے. میچ ایسے موڑ پر آ گیا ہے کہ جہاں سے اس کو ڈرا کرنا اگر ناممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہوگا.
میچ کے آخری روز انڈیا اپنی دوسری اننگز 112 رنز پر شروع کرے گی. 287 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے لئے اسے مزید 175 رنز درکار ہوں گے. دوسری جانب آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لئے آخری دن میں 5 بھارتی کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجنا ہوگا.
کمینٹس میں لکھیں ۔
آپ کے خیال میں یہ میچ کس کے نام ہوگا؟
Post a Comment