!مچھلیوں کی بارش
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے مختلف شہروں میں حالیہ طوفان 'پٹھائی' کے دورا ن ایک گاؤں میں بارش کے ساتھ مچھلیاں بھی برس پڑیں۔ ہے نے حیران کن؟ لیکن حقیقت یہی ہے کہ طوفانی بارش کے بعد جب لوگ گھروں سے باہر نکلے توراستوں کو زندہ مچھلیاں دکھائی دیں. آپ بھی یہ منظر دیکھیں!
Post a Comment